وزیراعظم نریندر مودی نے آج چیتوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جنگلی جانوروں سے لگاؤ رکھنے والوں اور انہیں تحفظ فراہم کرنے والوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ چیتا اِس کرہئ ارض کا ایک اہم جاندار ہے اور انہوں نے پروجیکٹ چیتا کی کامیابی کو یاد کیا، جس کا آغاز تین سال قبل کیا گیا تھا۔ انہوں نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ اس پروجیکٹ کا آغاز اِس شاندار جانور کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے کیا گیا تھا۔×
Site Admin | December 4, 2025 3:05 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج چیتوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر جنگلی جانوروں سے لگاؤ رکھنے والوں اور انہیں تحفظ فراہم کرنے والوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔