وزیراعظم نریندر مودی نے آج Naukhai کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیا کہ یہ تہوار، اُن کسانوں کے تئیں اظہار تشکر کی یاد دلاتا ہے، جو سب کیلئے محنت کرتے ہیں۔ انہوں نے ہر کسی کیلئے اچھی صحت اور خوشحالی کی بھی دعا کی۔×
Site Admin | August 28, 2025 4:01 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج نوکھائی کے موقع پر عوام کو مبارک باد دی ہے۔
