وزیراعظم نریندر مودی نے آج شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ NaMo ایپ اوپن فورم پر متاثر کن زندگی کے سفر کو مشترک کریں۔ جناب مودی نے مطلع کیا کہ NaMo ایپ پر مشترک کیے گئے متاثر کن زندگی کے سفر سے اس مہینے کی آٹھ تاریخ کو خواتین کے دن کے موقعے پر وزیراعظم کے ڈیجیٹل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو سنبھالنے کے لیے چند خواتین کا انتخاب کیا جائے گا۔
Site Admin | March 3, 2025 9:41 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ NaMo ایپ اوپن فورم پر متاثر کن زندگی کے سفر کو مشترک کریں