وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک قومی روزنامے میں مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا کے ذریعہ لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا ہے، جس کا موضوع ہے
“Hooking Upto the Next Tele Level”
سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں جناب مودی نے یہ بتایا کہ جناب سندھیا، کس طرح اس بات کو اُجاگر کررہے ہیں کہ بھارت کی ترقی میں سستے براڈ بینڈ، UPI اور ڈیجیٹل حکمرانی کا تعاون اب پوری دنیا کیلئے قابل مطالعہ بن گیا ہے۔ اپنے مضمون میں مرکزی وزیر نے 5-G، AI، انٹرنیٹ سے چلنے والی عام زندگی سے متعلق اشیاء اور سائبر سکیورٹی کی اگلی لہر کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
Site Admin | August 20, 2025 2:44 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایک قومی روزنامے میں مواصلات کے وزیر جیوترآدتیہ سندھیا کے ذریعہ لکھا گیا ایک مضمون شیئر کیا ہے
