October 13, 2025 3:19 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی نے آج اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ کس طرح ڈجیٹل جدت طرازی اور نوجوانوں کی افرادی قوت بھارت کو دنیا کی ترقی کے ایک انجن کے طور پر ابھرنے میں مدد کر رہی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج اس بات کو اجاگر کیا ہے کہ کس طرح ڈجیٹل جدت طرازی اور نوجوانوں کی افرادی قوت بھارت کو دنیا کی ترقی کے ایک انجن کے طور پر ابھرنے میں مدد کر رہی ہیں۔ پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کے ایک مضمون کو Share کرکے جناب مودی نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اِس مضمون سے ظاہر ہوتا ہے کہ کس طرح بھارت رفتار، ہنر اور خود کفالت کے ذریعے ایک الگ راہ بنا رہا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔