وزیراعظم نریندر مودی ’من کی بات‘ پروگرام میں کل ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے بات کریں گے۔ یہ پروگرام آکاشوانی پر کَل صبح 11 بجے نشر کیا جائے گا۔ ماہانہ پروگرام کی یہ 127 ویں قسط ہوگی۔ اس پروگرام کو آکاشوانی اور دور درشن نیٹ ورک، AIR نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن AIR موبائل ایپ پر نشر کیا جائے گا۔ اس کو AIR نیوز، DD News، PMO اور اطلاعات ونشریات کی وزارت کے یوٹیوب چینلوں پر براہ راست نشر بھی کیا جائے گا۔ آکاشوانی اس پروگرام کو ہندی نشریئے کے بعد علاقائی زبانوں میں بھی نشر کرے گا۔×
Site Admin | October 25, 2025 3:19 PM
وزیراعظم نریندر مودی ’من کی بات‘ پروگرام میں کل ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں سے بات کریں گے۔