March 10, 2025 2:50 PM

printer

وزیراعظم نریندر مودی ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی ماریشس کے قومی دن کی تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ کل سے ماریشس کے دو روزہ دورے کے دوران جناب مودی عوامی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر ماریشس میں آباد بھارتی نژاد لوگ بڑی تعداد میں موجود رہیں گے۔ سویتا تیواری، جو ماریشس میں ایک سنسکرت اسکول چلاتی ہیں، انہیں امید ہے کہ وزیراعظم مودی کا یہ دورہ بھارت-ماریشس تعلقات میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی نژاد افراد جناب مودی کی آمد کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔