وزیر اعظم نریندر مودی نے آج روزگار سے متعلق، بجٹ کے بعد کے ویبینار میں، ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کیا۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اس میں شرکت کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ اس بجٹ میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور سرمایہ کاری پر زور دیا گیا ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ تعلیم سے متعلق نئی پالیسی میں تکنیک اور اختراع کو اہمیت دی گئی ہے۔ تعلیم کے شعبے میں تکنیک کو شامل کیا جارہا ہے۔ ×
Site Admin | March 5, 2025 3:21 PM
وزیراعظم نریندر مودی روزگار کے مواقع پر بجٹ کے بعد کے ویبنار سے خطاب کررہے ہیں۔