December 16, 2025 3:48 PM | India Jordan Business

printer

وزیراعظم نریندر مودی اور اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم نے آج Amman میں بھارت اردن کاروباری فورم سے خطاب کیا۔ انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اشتراک میں یکسر بدلاؤ لانے کے لئے اہم منصوبوں کو اجاگر کیا۔

  وزیراعظم نریندر مودی اور اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم نے آج Amman میں بھارت-  اُردن کاروباری فورم سے خطاب کیا۔ جس میں دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اشتراک میں یکسر بدلاؤ لانے کیلئے میں بڑے منصوبوں کو اجاگر کیا۔

شاہ عبد اللہ نے فورم کو اہم شعبوں میں ساجھیداری اور مشترکہ سرمایہ کاری کے بارے میں تبادلہئ خیال کے لیے ایک موقع قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی کی عظیم قیادت میں بھارت نے بڑی ترقی کی ہے اور ہم آپ سب کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں تاکہ اپنی اقتصادی ساجھیداری کو مزید بلندیوں تک لے جا سکیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے بیان میں بھارت اور اردن کے درمیان منفرد نوعیت کے تعلقات کو اجاگر کیا اور کہا کہ ”دوستوں میں دنیا بھر میں ہمیں بہت سے ملکوں میں نمونے اور مارکیٹ ملتے ہیں، لیکن بھارت اور اُردن کے تعلقات الگ نوعیت کے ہیں۔ جہاں تاریخی اعتماد اور مستقبل کے اقتصادی مواقع ایک ساتھ ملتے ہیں۔

وزیراعظم مودی نے اس بات کا ذکر کیا کہ بھارت، اردن کا تیسرا سب سے بڑا تجارتی ساجھیدار ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔