وزیراعظم نریندر مودی آج ممبئی میں Indian Maritime Week-2025 (IMW) میں شرکت کریں گے۔ اس میں 85 سے زیادہ ممالک اور ایک لاکھ مندوبین کے علاوہ 500 سے زیادہ نمائش کار شرکت کررہے ہیں۔ وزیراعظم، آج شام، میری ٹائم CEO کے عالمی فورم کی بھی صدارت کریں گے۔ پانچ روزہ IMW-2025، پیر کے روز شروع ہوا تھا، جس میں پالیسی سازوں، مفکرین اور بندرگاہوں سے متعلق بنیادی ڈھانچے، ماحولیات کیلئے سازگار توانائی اور دفاعی نوعیت کی جہاز سازی کے میری ٹائم ماہرین نے غور وخوض کیا۔×
Site Admin | October 29, 2025 3:10 PM
وزیراعظم نریندر مودی آج ممبئی میں Indian Maritime Week-2025 میں شرکت کریں گے
 
		 
									 
									 
									 
									 
									