November 15, 2024 9:40 PM

printer

وزیراعظم نریندرمودی نے کارتک پورنما اور دیو دیپاولی کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے

وزیراعظم نریندرمودی نے کارتک پورنما اور دیو دیپاولی کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نہان کی مقدس روایت، دھیان اور دیوں کے دان سے وابستہ یہ تہوار ہر ایک کی زندگی کو خوشی اور خوشحالی سے روشن کردیتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔