April 13, 2025 4:14 PM

printer

وزیراعظم نریندرمودی نے جلیانوالاباغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی نے جلیانوالاباغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ آنے والی نسلیں شہیدوں کی غیرمعمولی جذبہ کو ہمیشہ یاد رکھیں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے ملک کی تاریخ کا ایک سیاہ باب تھا۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اُن کی قربانی کی بدولت بھارت کی جدوجہد آزادی میں ایک انقلابی تبدیلی ثابت ہوئی ہے۔ ××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔