ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 23, 2025 3:37 PM

printer

وزیراعظم ندیندر مودی کا آج سے مدھیہ پردیش،آسام اور بہار کا تین روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔

وزیراعظم ندیندر مودی کا آج سے مدھیہ پردیش،آسام اور بہار کا تین روزہ دورہ شروع ہو رہا ہے۔ وہ اپنے اِس دورے کے دوران آج تیسرے پہر مدھیہ پردیش کے چھترپور ضلعے میں باگیشور دھام میڈیکل اور سائنس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ ہمارے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ لگ بھگ 218 کروڑ روپے کی لاگت سے اِسے تعمیر کیا جارہا ہے۔ x