وزیراعظم جناب نریندر مودی آج شام نئی دلی میں بھارتیہ سپریم کورٹ میں قانونی مدد کی فراہمی کے طریقہئ کار کو مستحکم کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وزیراعظم قانونی خدمات کی قومی اتھارٹی (NALSA) کے ذریعے تیار کردہ کمیونٹی ثالثی تربیتی ماڈیول کا بھی آغاز کریں گے۔ وہ اس موقع پر موجود شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔ دو روزہ کانفرنس میں قانونی خدمات کے فریم ورک کے کلیدی پہلوؤں پر غوروخوض کیا جائے گا۔x
Site Admin | November 8, 2025 9:43 AM | PM Conference Legal Aid
وزیراعظم جناب نریندر مودی آج شام نئی دلی میں بھارتیہ سپریم کورٹ میں قانونی مدد کی فراہمی کے طریقہئ کار کو مستحکم کرنے سے متعلق قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔