وزریراعظم نریندر مودی حالات کا جائزہ لینے کیلئے سیلاب سے متاثرہ ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ جموں وکشمیر، پنجاب اور ہماچل پردیش سمیت شمالی بھارت کے کئی علاقے موسلادھار بارش، چٹانیں کھسکنے اور اچانک سیلاب سے بری طرح متاثر ہیں۔×
Site Admin | September 6, 2025 3:04 PM
وزریراعظم نریندر مودی حالات کا جائزہ لینے کیلئے سیلاب سے متاثرہ ریاستوں کا دورہ کریں گے
