وزارت دفاع نے کرتویہ پتھ پر یوم جمہوریہ 2026 پریڈ کی فُل ڈریس ریہرسل کیلئے مفت پاس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پاس اس ماہ کی 15 اور 16 تاریخ کو دستیاب ہوں گے اور یہ مفت بُک کئے جاسکتے ہیں۔ اس سال یوم جمہوریہ کی فُل ڈریس ریہرسل اس ماہ کی 23 تاریخ کو ہوگی۔ یہ پاس آمنترن ویب سائٹ: ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو آمنترن ڈاٹ ایم او ڈی ڈاٹ جی او وی ڈاٹ اِن پر یا آمنترن موبائل ایپ سے بُک کئے جاسکتے ہیں۔×
Site Admin | January 13, 2026 9:31 AM
وزارت دفاع نے کرتویہ پتھ پر یوم جمہوریہ 2026 پریڈ کی فُل ڈریس ریہرسل کیلئے مفت پاس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔