September 26, 2025 9:54 AM | Defence LCA

printer

وزارت دفاع نے بھارتی فضائیہ کیلئے MK – One -A طرز کے 97 ہلکے لڑاکا ہوائی جہاز خریدنے کیلئے ہندوستانAeronautics لمیٹڈ کے ساتھ ایک کانٹریکٹ پر دستخط کیے ہیں۔

وزارت دفاع نے بھارتی فضائیہ کیلئے MK – One -A طرز کے 97 ہلکے لڑاکا ہوائی جہاز خریدنے کیلئے ہندوستانAeronautics لمیٹڈ کے ساتھ ایک کانٹریکٹ پر دستخط کیے ہیں۔ اِن کی مالیت 62 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ ہوگی۔ ان میں بھارتی فضائیہ کیلئے 68 لڑاکا طیارے اور دو سیٹوں والے 29 ہوائی جہازوں کے ساتھ ساتھ متعلقہ سازوسامان بھی شامل ہوگا۔

امید ہے کہ اِن کی تیاری سے چھ سال کی مدت کے دوران ہر سال 11 ہزار سے زیادہ براہِ راست اور بالواسطہ روزگار کے مواقع دستیاب ہوں گے اور اندرونِ ملک Aerospace نظام کو بڑی تقویت ملے گی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔