ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 20, 2024 9:57 PM

printer

وزارت دفاع، فوج کے لیے سات ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی جدید توپیں خریدے گی

وزارت دفاع نے، فوج کے لیے K9 Vajra-T Self-Propelled Tracked Artillery Guns کی خریداری کے لیے سات ہزار 629 کروڑ روپے مالیت کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ اس سمجھوتے پر آج نئی دلی میں دفاع کے سکریٹری راجیش کمار کی موجودگی میں، وزارت کے سینئر حکام اور لارسن اینڈ ٹبرو لمیٹڈ کے نمائندگان کے ذریعے دستخط کیے گئے۔

وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ K9 Vajra-T کی خریداری توپ خانے کی جدیدکاری کی راہ ہموار کرے گی اور بھارتی فوج کی مجموعی کارووائی جاتی تیاری میں اضافہ کرے گی۔×