وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ راحت سامان سے بھرے تین Container چابہار بندرگاہ کے راستے افغانستان کی راجدھانی کابل پہنچ گئے ہیں اور وہاں انہیں افغان حکام کو سونپ دیا گیا ہے۔
یہ امداد اس خطّے میں حالیہ زلزلے کے بعد بھارت کی طرف سے جاری انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانے والی مدد کا حصہ ہے۔
اس امدادی سامان میں غذائی اشیاء، پانی کو صاف کرنے کی مشینیں، پروٹین پاؤڈر، پانی ذخیرہ کرنے کے ٹینک، جزیٹر، فیملی ٹینٹ، ضروری دوائیں اور دیگر طبّی سامان شامل ہے۔×