وزارت خارجہ نے آج غزہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کی بات کہی ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں غزہ کے لوگوں کے لئے انسانیت پر مبنی امداد کی سپلائی کی بھی درخواست کی ہے۔ حماس کے فلسطینی صحت حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 400 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے دو ماہ طویل جنگ بندی ختم ہوگئی ہے۔x
Site Admin | March 19, 2025 9:57 PM
وزارت خارجہ نے آج غزہ کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کی بات کہی ہے