وزارت خارجہ آج نئی دلّی میں پانچویں اٹل بہاری واجپئی یادگاری لیکچر کا انعقاد کررہی ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سنگاپور کے وزیراعظم کے سینئر مشیر Teo Chee Hean، بدلتی دنیا میں دیرپا شراکت داریوں کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔ یہ سالانہ یادگاری لیکچر سیریز، دور اندیش سابق وزیراعظم اور رہنما اٹل بہاری واجپئی کی جانب سے ملک کی تعمیر اور وزیراعظم اور وزیر خارجہ کے طور پر اُن کے تاحیات تعاون کو خراج عقیدت کے طور پر منعقد کی جاتی ہے۔×
Site Admin | December 9, 2025 9:56 AM
وزارت خارجہ آج نئی دلّی میں پانچویں اٹل بہاری واجپئی یادگاری لیکچر کا انعقاد کررہی ہے۔