وزارتِ دفاع نے بھارتی فوج کے 7 اعشاریہ چھ دو اور 51 ایم ایم Assault رائفل کیلئے Advanced Night Sight کی خریداری کی غرض سے 659 کروڑ روپے کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔ Night Sight سپاہیوں کو SIG-716 اَسالٹ رائفل کی دور تک موثر رینج کو پوری طرح استعمال کرنے کے قابل بنائے گی۔ ایک بیان میں وزارتِ دفاع نے کہا کہ اس کی مدد سے 500 میٹر کی دوری تک نشانہ لگایا جاسکتا ہے۔ x
Site Admin | October 15, 2025 10:34 PM
وزارتِ دفاع نے 659 کروڑ روپے کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں