December 11, 2025 3:06 PM

printer

وزارتِ خارجہ Gaurav Luthra اور Saurabh Luthra کے پاسپورٹ منسوخ کرنے پر غور کررہی ہے

وزارتِ خارجہ Gaurav Luthra اور Saurabh Luthra کے پاسپورٹ منسوخ کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ دونوں گوا نائٹ کلب کے مالک ہیں۔ اِس نائٹ کلب میں آگ لگنے کے واقعے میں 25 افراد کی جانیں ضائع ہوگئی تھیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزارت کو گوا سرکار کی طرف سے Gaurav Luthra اور Saurabh Luthra کے سلسلے میں ایک مراسلہ ملا ہے۔ وزارت بھارت کے پاسپورٹ سے متعلق ضابطوں کے تحت، اِن دونوں کا پاسپورٹ ردّ کئے جانے کی درخواست پر غور کررہی ہے۔ x