ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 14, 2025 3:15 PM

printer

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت مغربی ایشیا میں امن کا حامی رہا ہے اور وہ معاملات کو سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے میں یقین رکھتا ہے۔

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت مغربی ایشیا میں امن کا حامی رہا ہے اور وہ معاملات کو سفارتکاری اور مذاکرات کے ذریعے حل کرنے میں یقین رکھتا ہے۔ وزارتِ خارجہ میں وزیرمملکت Kirti Vardhan سنگھ نے کَل مصر میں شرم الشیخ میں امن کے بارے میں چوٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ بھارت غزہ امن منصوبے کی حمایت کرتا ہے اور سمجھوتہ طے پانے اور امن منصوبے کو آگے بڑھانے میں مصر اور قطر کے بیش بہا رول کی ستائش کرتا ہے×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔