وزارتِ خارجہ میں سکریٹری (مشرق) پی کمارن نے سنگاپور کی وزارتِ خارجہ کے مستقل سکریٹری (ترقیات) سے آج نئی دلّی میں ملاقات کی۔ فریقین نے، بھارت – سنگاپور شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے ترجیحی شعبوں میں اقدامات سمیت جاری باہمی تعاون کا جائزہ لیا۔ x
Site Admin | July 2, 2025 10:36 PM
وزارتِ خارجہ میں سکریٹری (مشرق) پی کمارن نے سنگاپور کی وزارتِ خارجہ کے مستقل سکریٹری (ترقیات) سے آج نئی دلّی میں ملاقات کی
