ورلڈ چیمپئن شپ آف Legends 2025 میں انڈیا چیمپئنس اور پاکستان چیمپئنس کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔

ورلڈ چیمپئن شپ آف Legends 2025 میں انڈیا چیمپئنس اور پاکستان چیمپئنس کے درمیان کرکٹ میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ میچ، سرحد کے اُس پار سے دہشت گردی کے وجہ سے پاکستان کے ساتھ بھارت کی جاری کشیدگی کے سبب منتظمین کو سخت عوامی ردِّ عمل کے بعد میچ منسوخ کرنا پڑا۔  ایک سرکاری بیانیے میں ورلڈ چیمپئن شپ آف Legends لیگ نے شائقین کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لیے اُن سے معذرت کی ہے۔

بھارت کے سرکردہ کھلاڑیوں نیز سوریش رینا، شِکھر دھوَن اور دیگر سرکردہ کھلاڑیوں نے بھی پاکستان کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان یہ میچ آج برمنگھم کے Edgbaston میں کھیلا جانا تھا۔ میچ کی منسوخی کے بعد Edgbaston اسٹیڈیم نے اعلان کیا ہے کہ ٹکٹ رکھنے والے سبھی شائقین کو اُن کی پوری رقم واپس کی جائے گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔