November 21, 2025 10:01 PM

printer

ورلڈ فوڈ پروگرامWFP نے کہا ہے کہ افغانستان میں 3 لاکھ 50 ہزار بچے امدادی کارروائیوں میں کمی کی وجہ سے غزائیت کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں

ورلڈ فوڈ پروگرامWFP نے کہا ہے کہ افغانستان میں 3 لاکھ 50 ہزار بچے امدادی کارروائیوں میں کمی کی وجہ سے غزائیت کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ اُس نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے بگڑتے ہوئے انسانی حالات لاکھوں افراد کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔WFP نے کہا ہے کہ وہ اپریشنل چیلنجوں کا سامنا کرنے کے باوجود خوراک کی امدادی پروگراموں کی ذریعے افغان بچوں کی مدد کے لئے کام کر رہے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔