May 22, 2025 3:19 PM

printer

واشنگٹن DC میں راجدھانی کے یہودی میوزیم کے نزدیک آج صبح اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔

واشنگٹن DC میں راجدھانی کے یہودی میوزیم کے نزدیک آج صبح اسرائیلی سفارتخانے کے دو اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق ایک مرد اور ایک خاتون اہلکار کو اُس وقت گولی ماری گئی، جب وہ میوزیم سے جارہے تھے۔ امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سکریٹری Kristi Noem نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تصدیق کی ہے اور اِسے بے حسی پر مبنی ہلاکت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ عہدیداران اس معاملے کی سرگرمی کے ساتھ تحقیقات کررہے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔