January 8, 2026 2:46 PM

printer

نیپال کے انتخابی کمیشن نے 25 جنوری کو 19 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے 44 امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔

نیپال کے انتخابی کمیشن نے 25 جنوری کو 19 نشستوں کیلئے قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے 44 امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ امیدواروں پر اعتراضات آج داخل کئے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی اور موصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لیا جائے گا اور امیدواروں کی حتمی فہرست ہفتے کے روز شائع کی جائے گی۔×