ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 15, 2025 2:55 PM

printer

نیپال کی وزیر اعظم سشیلا کارکی نے اپنی کابینہ میں توسیع کی ہے

نیپال کی وزیر اعظم سشیلا کارکی نے اپنی کابینہ میں توسیع کی ہے۔ کُلمن Ghising کو وزیر توانائی، آبی وسائل اور آب پاشی، جبکہ اوم پرکاش آریَل کو وزیر داخلہ اور قانون اور Rameshore Khanal کو وزیر خزانہ بنایا گیا ہے۔ اِن تین وزراء کو آج حلف دلایا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔