ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 10, 2025 3:09 PM

printer

نیپال کی فوج نے بڑھتے ہوئے انتشار کے تناظر میں امتناعی احکامات کا اعلان کیا ہے اور پورے ملک میں کرفیو نافذ کردیا ہے

نیپال کی فوج نے، جس کے پاس قومی سکیورٹی کی ذمہ داری ہے، آج شام پانچ بجے تک کیلئے امتناعی احکامات کا اعلان کیا ہے اور پورے ملک میں کَل صبح 6 بجے تک کیلئے کرفیو نافذ کردیا ہے۔ فوج کا کہنا ہے کہ ایسا کرنا ضروری ہے، کیونکہ پُرتشدد مظاہرین لگاتار آتش زنی، لوٹ مار، املاک کو نقصان پہنچانے اور حملے کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد مزید احکامات جاری کئے جائیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔