ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 12, 2025 3:14 PM

printer

نیپال میں عبوری حکومت کے وزیر اعظم کے نام پر تعطل اب بھی جاری ہے

نیپال میں عبوری حکومت کے وزیر اعظم کو منتخب کرنے کے لیے جین-زی کے نمائندوں، نیپالی فوج کے سربراہ Ashokraj Sigdel اور نیپال کے صدر رام چندر پاؤڈیل کے مابین مذاکرات، دو دن تک جاری رہنے کے باوجود کوئی اتفاقِ رائے نہ ہو سکا۔
کَل رات صدر اور اسپیکر دیوراج گِھمرے نے میٹنگ کی اور اِس بات پر زور دیا کہ تازہ صورتحال میں کوئی حل آئین کے دائرے میں ہی نکالا جا سکتا ہے۔
پارلیمنٹ کو تحلیل کیا جائے یا نہیں، اِس سے متعلق بات چیت میں کوئی اتفاقِ رائے قائم نہ ہو سکا۔
کاٹھمنڈو، للِت پور اور بھکتاپور ضلعوں میں کَل شام تک کے لیے امتناعی احکامات جاری کردیے گئے ہیں۔