December 7, 2025 2:41 PM

printer

نیپال میں، انتخابی کمیشن – EC نے اگلے سال 5 مارچ کو ایوانِ نمائندگان کے ارکان کیلئے ہونے والے انتخابات کے پیشِ نظر، سیاسی پارٹیوں کیلئے 20 نکاتی ہدایات جاری کی ہیں

نیپال میں، انتخابی کمیشن – EC نے اگلے سال 5 مارچ کو ایوانِ نمائندگان کے ارکان کیلئے ہونے والے انتخابات کے پیشِ نظر، سیاسی پارٹیوں کیلئے 20 نکاتی ہدایات جاری کی ہیں۔

اِس طرح، انتخابی کمیشن نے قومی اسمبلی کے ایوان بالا کے انتخابات، اگلے برس دسمبر میں کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اِس کے علاوہ، انتخابی نظام میں سبھی کی شمولیت والی تناسب نمائندگی کو یقینی بنانے کی غرض سے، ہر سیاسی پارٹی کو خاتون امیدواروں کی نمائندگی کی ضمانت دینی ہوگی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔