ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 6, 2025 9:54 AM | US Open Tennis

printer

نیویارک میں، امریکی اوپن ٹینس کے خواتین کے سنگلز کے فائنل میں آج رات دفاعی چیمپئنAryna Sablenka کا مقابلہ Amanda Anisimova سے ہوگا۔

یو ایس اوپن ٹینس میں، آج دیر رات نیویارک میں خواتین کے سنگلز کے فائنل میں دفاعی چیمپین Aryna Sabalenka کا مقابلہ آٹھویں سیڈ کی امریکی کھلاڑی Amanda Anisimova سے ہوگا۔

بیلاروس کی اعلیٰ سیڈ کی کھلاڑیSabalenka  نے سیمی فائنل میں امریکی کھلاڑی Jessica Pegula کو شکست دی۔

ادھر مردوں کے سنگلز مقابلے میں اسپین کے دوسرے سیڈ کے کھلاڑیCarlos Alcaraz  نے پہلے سیمی فائنل میں، سربیا کے Novak Djokovic کو چھ۔چار، سات۔چھ،  چھ۔دو سے ہراکر فائنل میں جگہ بنائی ہے۔

جبکہ نیو زیلینڈ کی Erin Routliffe اور کناڈا کی Gabriela Dabrowski کی جوڑی نے خواتین کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا۔x