نیوزی لینڈ کے Bay of Plenty Region میں واقع ایک Holiday پارک میں مٹی کے تودے گرنے کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد بچوں سمیت بہت سے افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ہنگامی حالات سے نمٹنے والے محکمے کے وزیر Mark Mitchell نے بتایا ہے کہ Beachside Holiday Park میں بچاؤ اور تلاش کا کام جاری ہے۔ وہاں موسلادھار بارش ہونے اور شمالی جزیرے کے بیشتر حصوں میں سیلاب آنے کے نتیجے میں ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔ نیوزی لینڈ کے وزیرِ اعظم Christopher Luxon نے متاثرہ علاقوں کے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ انتہائی خراب حالات کے دوران مقامی حکام کے حفاظتی اقدامات پر عمل کریں۔x
Site Admin | January 22, 2026 2:59 PM
نیوزی لینڈ کے Bay of Plenty Region میں واقع ایک Holiday پارک میں مٹی کے تودے گرنے کا ایک بڑا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد بچوں سمیت بہت سے افراد لاپتہ ہوگئے ہیں