July 17, 2025 3:19 PM

printer

نیلگِری کلاس اسٹیلتھ گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز، INS نیلگری آج پہلی بار چنئی بندرگاہ کیلئے روانہ ہوا

نیلگِری کلاس اسٹیلتھ گائیڈڈ میزائل جنگی جہاز، INS نیلگری آج پہلی بار چنئی بندرگاہ کیلئے روانہ ہوا۔ اسے، پروجیکٹ   17 A کے تحت ملک کے اندر تیار کیا گیا ہے، جو بھارت کی جہاز سازی اور بحری صلاحیتوں میں بڑھتی ہوئی مہارت کا ثبوت ہے۔ یہ جہاز جدید ہتھیاروں اور سینسرس سے لیس ہے، جو بھارتی بحریہ کی عملی طاقت میں خاطر خواہ اضافہ کرتا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔