نیشنل گرین ٹرائیبونل NGT نے آلودگی کی روک تھام کے مرکزی بوڈ CPCB اور دلی اترپردیش، ہریانہ اور بہار کے ریاست کے آلودگی سے متعلق ریگولیٹرس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ہزار 700 سے زیادہ آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کے خلاف فوری کارروائی کریں جو مبینہ طور پر گنگا اورجمنا سمیت اہم آبی ذخائر میں صاف کیے بغیر فضلہ کو خارج کر رہی ہیں۔ چیئر پرسن ششی پرکاش، شری واستو اورماہر ممبر ڈاکٹر افروز احمد کی بینچ نے اُس درخواست پر سماعت کر رہی تھی جس میں یہ الزام لگایا تھا کہ آلودگی پھیلانے والی صنعتی فضلہ کے اخراج کی Monitering کے نظام کو لگانے کیلئے CPCB کی ہدایات پر عمل آوری میں ناکام رہیں۔
Site Admin | November 9, 2025 9:33 AM | NGT CPCB
نیشنل گرین ٹرائیبونل NGT نے آلودگی کی روک تھام کے مرکزی بوڈ CPCB اور دلی اترپردیش، ہریانہ اور بہار کے ریاست کے آلودگی سے متعلق ریگولیٹرس کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ہزار 700 سے زیادہ آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کے خلاف فوری کارروائی کریں