November 15, 2025 2:41 PM

printer

نیشنل میڈیکل کمیشن، NMC نے انڈین میڈیکل رجسٹر یا نیشنل میڈیکل رجسٹر سے 4 ڈاکٹروں کے ناموں کو حذف کردیا ہے

نیشنل میڈیکل کمیشن، NMC نے انڈین میڈیکل رجسٹر یا نیشنل میڈیکل رجسٹر سے 4 ڈاکٹروں کے ناموں کو حذف کردیا ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ یہ کارروائی دلّی دھماکے کے بعد ڈاکٹر مظفر احمد، ڈاکٹر عدیل احمد راتھر، ڈاکٹر مزمل شکیل اور شاہین سعید کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کی گئی FIR کے بعد کی گئی ہے۔ کمیشن نے مزید کہا کہ یہ پیشہ ور افراد اگلے احکامات تک پریکٹس نہیں کرسکتے اور نہ ہی کوئی میڈیکل تقرری حاصل کرسکتے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔