January 2, 2026 9:40 PM

printer

نیشنل شوٹنگ چمپئن شپ میں امیرا ارشداور ظُہیرخان نے اپنے اپنے مقابلوں میں سونےکے تمغے جیتےہیں

شوٹنگ میں ہریانہ کی امیرا ارشد نے بھوپال میں 68ویں قومی شوٹنگ چمپئن شپ رائفل میں ریلوے کی راج شری انِل کمار Sancheti کو ہرا کر10 میٹر ایئر رائفل خواتین کا فائنل جیت لیا ہے۔ چھتیس گڑھ کی Pranju Shree Somani نے کانسے کا تمغہ جیتا۔نئی دلّی میں ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج پر اترپردیش کے ظُہیر خان نے مردوں کے ٹریپ میں سونے کا تمغہ جیتا۔ اتراکھنڈ کے شپتھ بھاردواج نے چاندی کا اور اولمپک کھلاڑی رہے Kynan نے کانسے کا تمغہ جیتا۔