نیشنل سکیورٹی گارڈ NSG، جو بھارت کی انسدادِ دہشت گردی سے متعلق سرکردہ فورس ہے، اپنا 41 واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج NSG کے یوم تاسیس کے موقع پر نیشنل سکیورٹی گارڈ کے جوانوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب شاہ نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ این ایس جی نے اپنے پختہ عزم اور بہادری سے ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے سلسلے میں کارروائی میں مہارت میں اعلیٰ معیار قائم کیا ہے۔x
Site Admin | October 16, 2025 3:00 PM
نیشنل سکیورٹی گارڈ NSG، جو بھارت کی انسدادِ دہشت گردی سے متعلق سرکردہ فورس ہے، اپنا 41 واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔