دو بار اولمپک تمغہ حاصل کرنے والے اور نیزہ پھینکنے کے عالمی چمپئن نیرج چوپڑا آج قطر کے شہر دوحہ میں ڈائمنڈس لیگ مقابلے میں اپنی مہم کا آغاز کرنے والے ہیں۔
Site Admin | May 16, 2025 9:40 PM
نیزہ پھینکنے والے نیرج چوپڑا دوحہ میں ڈائمنڈس لیگ مقابلے میں اپنی مہم کا آغاز کرنے والے ہیں