December 17, 2025 3:07 PM

printer

نیرج گھیوان کی ہدایت میں تیار کی گئی بھارتی فلم Homebound کو 98 ویں اکاڈمی ایوراڈز کیلئے بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں منتخب کیا گیا ہے۔

نیرج گھیوان کی ہدایت میں تیار کی گئی بھارتی فلم Homebound کو 98 ویں اکاڈمی ایوراڈز کیلئے بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں منتخب کیا گیا ہے۔ یہ فلم اُن 15 فلموں میں شامل ہے، جو Oscar 2026 میں بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے میں اہل اور قطعی طور پر نامزد کی گئی۔ 98 ویں اکیڈمی ایوارڈس کی تقریب آئندہ برس 15 مارچ کو ہو گی۔