September 17, 2025 9:57 AM | World Athletics C'Ships

printer

نیرج چوپڑہ آج ٹوکیو میں، عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں اپنے خطاب کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔

بھارت کے نیزہ پھینکنے والے مایہ ناز کھلاڑی نیرج چوپڑہ آج جاپان کے شہر ٹوکیو میں ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 کے کوالفکیشن راؤنڈ میں اپنے خطاب کا دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں۔ چوپڑہ گروپ-اے میں مقابلہ کریں گے۔ اس میں حصہ لینے والے دیگر کھلاڑیوں میں جرمن کے Diamond League چیمپئن Julian Weber، اولمپک 2012 میں سونے کا تمغہ جیتنے والے Keshorn Walcott، چیک جمہوریہ کے Jakub Vadleich اور بھارتی کھلاڑی سچن یادو شامل ہیں۔ یہ مقابلہ بھارتی وقت   سہ پہر تین بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔