نیدر لینڈ کے وزیرِ خارجہ Caspar Veldkamp بھارت کے دو روزہ دورے پر، نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔ یہ اُن کا بھارت کا پہلا دورہ ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ دورہ، بھارت اور نیدر لینڈ کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید مستحکم کرے گا۔ x
Site Admin | March 31, 2025 11:58 PM
نیدر لینڈ کے وزیرِ خارجہ بھارت کے دو روزہ دورے پر، نئی دلّی پہنچ گئے ہیں۔