FIH ہاکی پرولیگ میں بھارتی مردوں کی ٹیم آج شام نیدرلینڈس میں Amstelveen کےWagenes ہاکی اسٹیڈیم میں ارجنٹینا سے کھیلے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔ بھارت اس وقت چوتھے مقام پر ہے اور اس کے پاس 11گیمز سے 15 پوائنٹس ہیں۔
اس سے پہلے کل دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ ہواتھا جس میں بھارت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود تین چار سے ہار گیاتھا۔