January 6, 2026 9:42 PM

printer

نیتی آیوگ نے، آج نئی دلّی میں مالی سال2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلئے ٹریڈ واچ کوارٹرلی کے پانچویں ایڈیشن کا اجراء کیا

نیتی آیوگ نے، آج نئی دلّی میں مالی سال2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلئے ٹریڈ واچ کوارٹرلی کے پانچویں ایڈیشن کا اجراء کیا۔ پبلیکیشن کے تازہ ایڈیشن میں بھارت کی تجارتی پروفائل کے اُبھرتے ڈھانچے میں تبدیلی کو اُجاگر کیا گیا ہے، جس میں ٹکنالوجی سے ترغیب حاصل کرنے والے برآمدات کے بڑھتے تعاون، خدمات پر مبنی نمو کی طاقت اور عالمی ویلیو چین میں درآمداتی حصے کی تبدیل ہوتی پیوستگی شامل ہے۔ اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے نیتی آیوگ کے رکن ڈاکٹر اروند ویرمانی نے کہا کہ پبلیکیشن، ارتقائی عالمی صورتحال کے تناظر میں ملک کی تجارتی کارکردگی کا جامع اور اعداد و شمار پر مبنی تجزیہ پیش کرتا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔