March 5, 2025 10:14 PM

printer

نیتی آیوگ نے آج نئی دلّی میں کوانٹم کمپیوٹنگ کے تیزی سے ارتقاء اور قومی سلامتی پر اس کے مضمرات کے بارے میں ایک کلیدی پیپر جاری کیا

نیتی آیوگ نے آج نئی دلّی میں کوانٹم کمپیوٹنگ کے تیزی سے ارتقاء اور قومی سلامتی پر اس کے مضمرات کے بارے میں ایک کلیدی پیپر جاری کیا۔ نیتی فرنٹیئر ٹیک ہب نے بھارت کی ڈیٹا سکیورٹی کونسل کے ساتھ شراکت داری میں یہ پیپر جاری کیا ہے۔ اس کا مقصد ملک کو جدید ترین ٹیکنالوجی کے مرکز یعنی فرنٹیئر ٹیک ہب میں تبدیل کرنے کی رفتار کو تیز کرنا ہے۔

نیتی آیوگ کے سی ای او، BVR سبرامنیئم نے پیپر کا اجرا کرتے ہوئے کہا کہ تحقیق، اختراع اور عالمی ساجھیداریوں میں کلیدی نوعیت کی سرمایہ کاری کی بدولت، بھارت کو ٹیکنالوجی کی ترقی میں اولین مقام حاصل کرنے میں بہت مدد ملے گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔