October 30, 2025 9:39 PM

printer

نوی ممبئی میں، خواتین کے آئی سی سی ODI عالمی کپ کرکٹ میں آسٹریلیا نے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی جیت کیلئے 339 رن کا نشانہ رکھا ہے

نوی ممبئی کے ڈاکٹر ڈی وائی پاٹیل اسپورٹس اکیڈمیں خواتین کے ایک روزہ ICC عالمی کپ میں دوسرے سیمی فائنل میں اب سے کچھ دیر پہلے تخت آسٹریلیا کے خلاف بھارت نے 32 اوورز میں 2 وکٹ پر 201رن بنا لئے تھے۔اِس سے قبل ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کا فیصلہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پوری ٹیم 49 اوورز اور پانچ گیندوں میں338 پر آؤٹ ہوگئی۔ آکاشوانی انگریزی اور ہندی میں اِس میچ کی براہ راست کمنٹری نشر کر رہا ہے۔ جنوبی افریقہ گواہاٹی میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو 125رن سے ہراکر پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔