نومبر 2025 میں اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی نومبر 2024 کے مقابلے صفر اعشاریہ سات فیصد بڑھ کر ایک لاکھ70 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں مرکزی GST کی وصولیابی کا حجم 34 ہزار 843 کروڑ روپے اور ریاستی GST کا حجم 42 ہزار 522 کروڑ روپے رہا۔ مربوط GST یعنی IGST کی وصولیابی 92 ہزار 910 کروڑ روپے، جبکہ Cess چار ہزار چھ کروڑ روپے رہی۔
Site Admin | December 1, 2025 9:37 PM
نومبر 2025 میں اشیا اور خدمات ٹیکس، GST کی مجموعی وصولیابی نومبر 2024 کے مقابلے صفر اعشاریہ سات فیصد بڑھ کر ایک لاکھ70 ہزار کروڑ روپے ہوگئی ہے۔