نومبر کے مہینے کے دوران ادائیگیوں سے متعلق یکساں انٹر فیس UPI لین دین میں سالانہ بنیاد پر 32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ اس کے تحت لین دین کی تعداد 19 اَرب سے تجاوز کر گئی، جبکہ لین دین کی مالیت میں بھی 22 فیصد کا سالانہ اضافہ درج کیا گیا۔ نیشنل پیمنٹس کارپوریشن آف انڈیا NPCI کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں یومیہ اوسط لین دین کی مالیت 87 ہزار 721 کروڑ روپے رہی۔ اسی طرح نومبر میں یومیہ اوسط کی لین دین کی تعداد 682 ملین رہی، جو پچھلے اکتوبر میں ریکارڈ شدہ 668 ملین سے زیادہ ہے۔×
Site Admin | December 1, 2025 3:00 PM
نومبر کے مہینے کے دوران ادائیگیوں سے متعلق یکساں انٹر فیس UPI لین دین میں سالانہ بنیاد پر 32 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔